منگل, 07 مئی 2024


جامعہ اردو نے داخلوں میں توسیع کردی

 

ایمزٹی وی(تعلیم/ کراچی)وفاقی جامعہ اردو کراچی کیمپسز میں بی ایس اور ماسٹرز (صبح) کے پروگرام میں داخلہ برائے2017جاری ہیں ۔

طلبا و طالبات کی سہولت مد نظر رکھتے ہوئے جامعہ اردو نے بی ایس اور ماسٹرز میں داخلوں کی تاریخ میں30نومبرتک توسیع کردی ہے۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment