اتوار, 05 مئی 2024


اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ نے انرولمنٹ فارم کی نئی تاریخ کا اعلان کردیا

 


ایمزٹی وی(تعلیم/ کراچی) اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے ناظم امتحانات محمد عمران خان چشتی نے انرولمنٹ فارمز جمع کروانے کی نئی تاریخوں کا اعلان کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق تمام گروپس کے انٹرمیڈیٹ پارٹ ون 2017ء کے امتحانات میں شرکت کے خواہشمند اور اہل ریگولر امیدوار اپنے انرولمنٹ فارم یکم دسمبر 2016ء سے 15دسمبر 2016ء تک پانچ سو روپے لیٹ فیس کے ساتھ اپنے کالجوں میں جمع کرواسکتے ہیں۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment