اتوار, 05 مئی 2024


جامعہ سندھ جامشورو میں کل سے امتحانات کا آغاز

 


ایمزٹی وی(تعلیم/ کراچی) جامعہ سندھ جام شورو کے ناظم امتحانات (سالانہ) کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق جامعہ سے ملحقہ انڈس لا کالج کے ایل ایل بی(آنرز) پارٹ اول 2016ء‘ پارٹ دوم 2015ء‘ پارٹ سوم 2014ء‘ پارٹ چہارم 2013ءاور پارٹ پنجم 2012ء(پانچ سالہ پروگرام) کے سیکنڈ سمسٹر کے امتحانات انڈس لا کالج حیدرآباد میں یکم دسمبر 2016ءسے لیے جائیں گے

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment