ھفتہ, 04 مئی 2024


بے نظیر بھٹوشہید یونیورسٹی لیاری میں ٹیسٹ کل ہوگا

 

 


ایمزٹی وی(تعلیم/ کراچی) بے نظیربھٹو یونیورسٹی لیاری میں داخلہ ٹیسٹ کل ہوگا
تفصیلات کے مطابق بے نظیر بھٹو شہیدیونیورسٹی لیاری کراچی کے شروع ہونے والے نئے تعلیمی سال اسپرنگ 2017 ء میں بی ایڈ،اے ڈی ای ،ایم بی اے،ایم کام،ایم اے انگلش،ایم سی ایس،ایم ایڈپروگرامز میں داخلہ کے لئے ٹیسٹ ۱توار 11 دسمبر کو صبح نو بجےنظیر بھٹو شہید یونیورسٹی لیاری کراچی کے مین کیمپس میں منعقد ہوگا

 

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment