جمعہ, 10 مئی 2024


میں اس کا بندہ بنوں گا جس کو خدا کے بندوں سے پیار ہو گا

 

ایمز ٹی وی ( تعلیم /کراچی) مولانا محمد علی جو ہر کے 77ویں یومِ پیدائش پراردو ڈکشنری بورڈ میں تقریری مقابلہ کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔

سوشل اسٹوڈنٹس فورم کے چیئرمین نفس احمد خان کے مطابق تقریری مقابلہ5جنوری 2017 صبح10 بجے ڈکشنری بورڈ میں منعقد ہوگا۔ مقابلہ میں انٹر کالج و یونیورسٹی کے طلباءاپنے اداروں کے اجازت ناموں کے ساتھ شر کت کر سکتے ہیں۔

واضع رہے کہ تقریر کا دورانیہ 2 سے3منٹ ہوگا اور عنوان "میں اس کا بندہ بنوں گا جس کو خدا کے بندوں سے پیار ہو گا" ہے۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment