جمعرات, 02 مئی 2024


شاہ عبداللطیف یونیورسٹی میں تدریسی عمل کا آغاز

 

ایمز ٹی وی (تعلیم ) شاہ عبداللطیف یونیورسٹی میں سردی کی چھٹیاں ختم ہونے کے بعد آج سے تدریسی عمل شروع ہو گا۔

دریں اثناء یونیورسٹی کے شعبے میڈیا اسٹڈیز کے سربراہ پروفیسر ڈاکٹر تاج محمد لاشاری کے مطابق ایم

اے جرنلزم پریویس کے پانچویں پرچے کا سالانہ پریکٹیکل امتحان 9جنوری کو لیا جا ئے گا۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment