جمعرات, 02 مئی 2024


ایم اے ایس،ایم فل ڈگری پروگرام میں داخلوں کا آغاز

 

ایمزٹی وی (تعلیم کراچی) تحقیقی مرکز برائے اطلاقی معاشیات، جامعہ کراچی کے تحت قومی سطح پر ایم اے ایس،ایم فل ڈگری پروگرام برائے 2017ءمیں داخلوں کا آغاز ہوگیا ہے۔

ڈگری پروگرام کے لئے پاکستان کے سات شہروں بشمول اسلام آباد، لاہور، پشاور، ملتان، کوئٹہ، سکھر اور کراچی میں داخلہ ٹیسٹ کا انعقاد کیا گیا، ٹیسٹ میں کامیاب

امیدواروں کے ناموں کی لسٹ 6جنوری کوجاری کی جائے گی جبکہ ان کے انٹرویو 9 جنوری کو ہونگے، یہ ایم اے ایس،ایم فل ڈگری پروگرام آگے چل کر پی ایچ ڈی پروگرام سے منسلک ہے۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment