ھفتہ, 27 اپریل 2024


جی سی یونیورسٹی کے زیر اہتمام انٹرکالجیئٹ ویمن چیمپئن شپ کا انعقاد

 

ایمز ٹی وی ( تعلیم /فیصل آباد) جی سی یونیورسٹی کے شعبہ اسپورٹس کے زیر اہتمام انٹرکالجیئٹ تا ئیکوانڈو ویمن چیمپئن شپ گورنمنٹ اسلامیہ کالج برائے خواتین نے جیت لی۔ فائنل میں گورنمنٹ اسلامیہ کالج برائے خواتین نے گورنمنٹ اسلامیہ کالج برائے خواتین کو 15کے مقابلے میں 21پوائنٹس سے شکست دی۔ گورنمنٹ ڈگری کالج برائے خواتین کھرڑیانوالہ کی ٹیم تیسرے نمبر پر رہی۔ چیئرمین اسپورٹس بورڈ و ڈین کلیہ سائنس و ٹیکنالوجی پروفیسر ڈاکٹر ناصر امین نے انعامات تقسیم کئے

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment