اتوار, 28 اپریل 2024


اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسرز کے اسکولوں پر چھاپے

 

ایمز ٹی وی (تعلیم/ بلوچنی) اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسرز میاں زاہد ارشد،رانا عاصم خاں ،ملک اصغر اور گلزار احمد نے گورنمنٹ ایلیمنٹری اسکول 99 ر ب، گورنمنٹ پرائمری اسکول92 ر ب،77 ر ب‘ 60 ر ب بلوچنی ، 69 ر ب گھسیٹ پورہ اور گجر سنگھ کا دورہ کیا۔ انہوں نے اپنے وزٹ کے دوران اساتذہ اور بچوں کی حاضری چیک کی۔ پانچویں اور آٹھویں کلاسز کی تعلیمی کارکردگی کاجائزہ لیا۔ اسکولوں میں صفائی ،ڈسپلن، ٹیچرز ڈائریاں اور سکیورٹی کے انتظامات کو بھی چیک کیا

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment