اتوار, 28 اپریل 2024


محکمہ تعلیم کی پرائم منسٹر روڈ میپ رینکنگ میں اول پوزیشن

 

ایمز ٹی وی (تعلیم /جھنگ) ضلعی محکمہ تعلیم نے پرائم منسٹر روڈ میپ رینکنگ میں اول پوزیشن حاصل کر لی ۔ پنجاب حکومت کی جانب سے جاری کیے جانے والے نوٹیفکیشن کے مطابق صوبہ بھر میں پاکپتن دوسرے ، اوکاڑہ تیسرے ، چکوال چوتھے اور جہلم پانچویں نمبر پر رہا۔ پانچوں اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز اور سی ای اوز ایجوکیشن کو دو دو ماہ کی اضافی تنخواہیں ملیں گی۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment