اتوار, 28 اپریل 2024


داخلے صرف عبدالحق کیمپس میں ہی دیئے جائیں گے

 

ایمز ٹی وی ( تعلیم/ کراچی) وفاقی اردو یونیورسٹی داخلہ سیل کے ڈائریکٹر ڈاکٹر کمال حیدرکے مطابق کلیہ نظمیات کاروبار، تجارت و معاشیات شام کے پروگرامز میں بی بی اے(چار سالہ) ،ایم بی اے (ساڑھے تین سالہ) اور ایگزیکٹو (ہفتہ وار) پروگرامز میں داخلے کی اہلیت کم از کم45فیصد کردی گئی ہے اور یہ داخلے صرف عبدالحق کیمپس میں ہی دیئے جائینگے۔

 

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment