اتوار, 28 اپریل 2024


جامعہ کراچی کے شعبہ ابلاغ عامہ کی افتتاحی تقریب

 

ایمز ٹی وی(تعلیم) جامعہ کراچی کے شعبہ ابلاغ عامہ کی نوتزئین وآرائش کردہ عمارت کی افتتاحی تقریب بروزپیر30 جنوری کو دوپہر12:30بجے منعقدہوگی۔
شیخ الجامعہ پروفیسر ڈاکٹرمحمداجمل خان صدارت کریں گے جبکہ معروف کرکٹرو چیئرمین شاہدآفریدی فاؤنڈیشن شاہد آفریدی مہمان خصوصی ہوں گے ۔
 

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment