اتوار, 28 اپریل 2024


ضیاءالدین یو نیورسٹی کے تحت تین روزہ بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد

 

یمز ٹی وی (تعلیم/کراچی ) ضیاء الدین یو نیورسٹی کے تحت تین روزہ بین الاقوامی کانفرنس بعنوان ’’بنیادی صحت کی دیکھ بھال میں جدت‘‘ 3 تا 5 فروری منعقد کی جائے گی ۔ تقریب کے مہمانِ خصوصی پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کائونسل کے صدر پروفیسر ڈاکٹر بشیر احمد لہری ہوں گے ۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment