پیر, 20 مئی 2024


ٹرمپ پر حملہ ٹیچر معطل وڈیو دیکھنے کے لئے لنک پر کلک کریں

 

ایمزٹی وی (واشنگٹن )امریکہ میں ایک بھارتی استانی کو صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تصویر پر فائرنگ کرنے کے جرم میں اسکول سے برطرف کردیا گیا۔
یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب امریکی ریاست ٹیکساس کے ایک اسکول میں اپنی خدمات سر انجام دینے والی بھارتی ٹیچر پائل مودی نے اپنے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ انسٹا گرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی۔ویڈیو میں ایک بڑی اسکرین پر ڈونلڈ ٹرمپ کی ویڈیو نشر ہورہی ہے اور خاتون ٹرمپ پر واٹر گن سے پچکاریاں مار رہی ہیں۔
 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment