ھفتہ, 04 مئی 2024


کالجوں میں اساتذہ اور ملا زمین کی حاضری کے لیے بائیو میٹر ک سسٹم کا افتتاح

 

ایمز ٹی وی ( تعلیم /حیدرآباد ) گورنمنٹ کالج حیدرآباد سمیت دیگر کالجز میں اساتذہ اور ملازمین کی حاضری کے لیے بائیو میٹرک سسٹم کا آغاز ہوگیا ہے۔

گورنمنٹ کالج کے پرنسپل پروفیسر ڈاکٹر ناصر الدین شیخ نے سسٹم کا افتتاح کیا۔ لیکچررز اور پروفیسرز صبح ساڑھے 8 اور چھٹی کے لیے دوپہر ڈیڑھ بجے اور غیر تدریسی عملہ صبح 8اور 3بجے چھٹی کے لیے بائیومیٹرک سسٹم کے ذریعے حاضری لگاسکیں۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment