منگل, 07 مئی 2024


جعلی مارکس شیٹ جمع کرانے کی پر طالبات کا داخلہ منسوخ

ایمز ٹی وی ( تعلیم /کراچی)جامعہ کراچی کے ڈائریکٹر ایڈمیشنز پروفیسر ڈاکٹر خالد عراقی کے مطابق جامعہ کراچی کے شعبہ امتحانات سے تصدیق کرانے پر شعبہ معاشیات ایم اے مارننگ پروگرام داخلہ برائے سال 2017 ء کی طالبہ طیبہ باری بنت عبدالباری عثمانی فارم نمبر21099 اور شعبہ ریاضی ایم ایس سی پروگرام کی طالبہ مہوش ریاض بنت ریاض الحق فارم نمبر32748کی مارکس شیٹ جعلی ثابت ہوئی جس کی بناء پر ان کا داخلہ فوری طورپر منسوخ کردیا گیاہے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment