اتوار, 28 اپریل 2024


شاہ عبداللطیف یونیورسٹی کے ملازمین کی ہڑتال تاحال جاری

 

ایمز ٹی وی (تعلیم /خیرپور) شاہ عبداللطیف یونیورسٹی ایمپلائز یونین کے ملازمین کی ہڑتال جاری ہے ملازمین نے اپنے مطالبات منوانےکے لیے 6روز قبل ہڑتال شروع کی تھی۔ جمعرات کے روز ہڑتالی ملازمین کا جلسہ ہوا یونین کے رہنماؤں فیض محمد پھلپوٹو ،قلندر بخش بوزدار،محمد اسلم گھمرو،لطیف ڈنو پہوڑ، محمد اقبال سوہو،منیر احمد جونو،علی مراد بہن،حب علی برڑو،جعفر حسین راجپراور دیگر نے جلسےسے خطاب کیا

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment