جمعرات, 02 مئی 2024


شہیدذوالفقارعلی بھٹوانجینئرنگ کیمپس میں کتب میلہ کاانعقاد

 

ایمز ٹی وی (تعلیم /خیرپور)شہید ذوالفقار علی بھٹو انجینئرنگ کیمپس میں دوروزہ کتب میلہ کی تقریبات اختتام پذیر ہو گئیں کتب میلے میں 10ہزار سے زائد کتابیں رکھی گئیں اختتامی تقریب کی صدارت پرووائیس چانسلر ڈاکٹر مختیار انڑ نے کی تفصیلات کے مطابق شہید ذوالفقار علی بھٹو انجینئرنگ کیمپس میں دوروزہ کتب میلے کی تقریبات میں طلبہ نے زبردست دلچسپی کا اظہار کیا۔

 

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment