منگل, 14 مئی 2024


نہم اور دہم جماعت کے امتحانات کے باعث بورڈ آفس ہفتہ اور اتوار کو بھی کھو لنے کا فیصلہ

 

ایمز ٹی وی (تعلیم /کراچی) ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے اعلامیہ کے مطابق 28مارچ سے شروع ہونے والے نہم اور دہم جماعت کے امتحانات کے باعث بورڈ آفس ہفتہ اور اتوار کو بھی کھلا رہے گا۔
تمام امیدوار، اسکول سربراہان اور اساتذہ کرام 25اور 26مارچ کو بھی امتحانات کے حوالے سے متعلقہ سیکشن سے رابطہ کر سکتے ہیں۔
 

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment