منگل, 14 مئی 2024


مہران یونیورسٹی میں سمسٹر کا آغاز

 

ایمزٹی وی(تعلیم/ کراچی)مہران یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی جامشورو کے ناظم امتحانات نے اپنے ایک اعلامیہ میں کہا ہے کہ مہران یونیورسٹی جامشورواور شہید ذوالفقار علی بھٹو انجینئرنگ کیمپس خیرپورمیرس کے سمسٹر امتحانات 29 مارچ سے شروع ہونگے ۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment