منگل, 14 مئی 2024


شاہ عبداللطیف یونیورسٹی میں قومی کانفرنس کاانعقاد

 

ایمز ٹی وی ( تعلیم /کراچی) شاہ عبداللطیف یونیورسٹی میں 28مارچ کو صوفیوں کا امن و اتحاد او ربھائی چارے میں کردار کے موضوع پر قومی کانفرنس منعقد ہو گی.
 
کانفرنس کا اہتمام یونیورسٹی کے انسٹیٹیوٹ آف اسلامک اسٹیڈیز نے علامہ آئی آئی قاضی ہال میں کیا ہے قومی کانفرنس کی صدارت یونیورسٹی کی وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر پروین شاہ کریں گی۔

 

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment