جمعہ, 17 مئی 2024


سولجر بازار اسکول ، طالبات کھلے آسما ن تلے پڑھنے پرمجبور

 

ایمز ٹی وی(تعلیم) کراچی کے علاقے سولجر بازار میں لینڈ مافیاکی جانب سے مسمار کئے گئے قائم جفل ہرسٹ سرکاری سیکنڈری اسکول کی طالبات کو گرمی میں اضافے کے بعد مشکلات کا سامنا ہے۔ منگل کودوسرے روز شدید گرمی میں جب درجہ حرارت 42 سینٹی گریڈ تھا، طالبات کھلے آسمان تلےملبے کے اوپر کلاسیں لے رہی تھیں، طالبات کا جذبہ قابل دید تھا ان کا کہنا تھا کہ وہ کسی بھی طرح اپنی پڑھائی جاری رکھیں گی ۔ انھوں نے مطالبہ کیا کہ ان کی گرائی گئی کلاسیں فوری تعمیر کی جائیں۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment