بدھ, 22 مئی 2024


انجینئرنگ یونیورسٹی میں ایٹاٹیسٹ کا آغاز

 

ایمزٹی وی (تعلیم/ پشاور)انجینئرنگ یونیورسٹی کا ایٹاٹیسٹ 16جولائی کوجبکہ میڈیکل ایٹاٹیسٹ 23جولائی کوپشاور،ایبٹ آباد،سوات اورڈی آئی خان میں بیک وقت منعقدہوگا،انجینئرنگ ایٹاٹیسٹ کیلئے آن لائن رجسٹریشن 4جولائی تک جبکہ میڈیکل ایٹاٹیسٹ کیلئے آن لائن رجسٹریشن 14جولائی تک جاری رہیگی۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment