جمعہ, 26 اپریل 2024


جامعہ کراچی اور ہائرایجوکیشن کمیشن کے تحت چارروزہ ورکشاپ آج سے شروع ہوگی

جامعہ کراچی اور ہائرایجوکیشن کمیشن ماڈرن یونیورسٹی گورننس کے تحت منعقد ہ چارروزہ ورکشاپ بعنوان: ”ہائر ایجوکیشن کمیشن انڈیجنیس اُن کیمپس ٹریننگ“ ورکشاپ کا دوسراسیشن آج بروز جمعہ 24 اپریل 2015 ءکو انسٹیٹوٹ آف انوائرمینٹل اسٹڈیز جامعہ کراچی میں منعقد ہوگا۔پروفیسر ڈاکٹر ایس ایم طحہٰ ”بہترین تکنیکی طرز حکمرانی کے اہم پہلو“ پرجبکہ اے رحیم لاکھانی ”اچھی طرز حکمرانی کے خدوخال“ پر خطاب کرینگے۔مذکورہ ورکشاپ 27 اپریل 2015 ءتک جاری رہے گی۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment