جمعہ, 26 اپریل 2024


جامعہ کراچی میں انٹرن شپ فیئر 2015 ءہفتہ کو ہوگا

ایمز ٹی وی (ایجوکیشن) جامعہ کراچی کے شعبہ پبلک ایڈمنسٹریشن کے زیر اہتمام ”انٹرن شپ فیئر 2015 ئ“ بروز ہفتہ 25 اپریل 2015 ءکو صبح 10:00 بجے شعبہ ہذا میں منعقد ہوگا۔جس کا مقصد طلبہ کو ان کے متعلقہ شعبہ جات میں انٹرن شپ کے مواقع فراہم کرنا ہے۔
 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment