اتوار, 19 مئی 2024


شاہ عبدالطیف بھٹائی یونیورسٹی میں چین زبان کے کورس کاآغاز

 

ایمزٹی وی(تعلیم/خیرپور) شاہ عبداللطیف یونیورسٹی خیرپورکے ڈائریکٹر ایڈمیشن نذیر احمد منگنیجو کے جاری کر دہ اعلامیے کے مطابق یونیورسٹی میں انسٹی ٹیوٹ آف فار ین لینگویجز اور فیکلٹی آف آرٹس و لینگویجز کے زیر اہتمام چینی زبان سیکھنے و پڑھنے کے لیے 6ماہ کے ڈپلومہ کورس میں داخلے جاری ہیں ۔
داخلے کی آخری تاریخ 18 ستمبر 2017 مقرر کی گئی ہے جبکہ پڑھائی 26ستمبر 2017سے شروع ہو گی کلاسز شام کو 3بجے سے 6بجے تک چلیں گی۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment