ھفتہ, 18 مئی 2024


6 کروڑ 30 لاکھ پرائمری اور ثانوی اسکول انٹرنیٹ سے منسلک

ایمز ٹی وی (تعلیم/چائنا )چین میں 6 کروڑ 30 لاکھ پرائمری اور ثانوی اسکولوں میں سے 88 فیصدکو انٹرنیٹ سے منسلک کر دیا گیا۔ ایک رپورٹ کے مطابق اب پرائمری اور ثانوی اسکولوں کے ہر ایک سو طالبعلموں کیلئے 12کمپیوٹر دستیاب ہیں جس سے ان طلبہ کو معلومات کے جدید اور تیز ترین ذرائع تک رسائی حاصل ہوگئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق ان اسکولوں کے 94 لاکھ اساتذہ کو اس حوالے سے تربیت بھی فراہم کی گئی ہے۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment