ھفتہ, 04 مئی 2024


اسلامی یونیورسٹی میں سرسید کے دوسوسالہ یوم پیدائش پرسیمینارآج ہوگا

 

ایمز ٹی وی(اسلام آباد)بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی میں سرسید کے دو سو سالہ یوم پیدائش پر سیمینار آج ہو گا۔
اس سیمینار کا عنوان مطالعہ سر سید : مابعد نو آبادیاتی جہات ہے اس پروگرام میں ملک بھر سے دانشور محتعقین اور ماہرین شرکت کریں گے جبکہ ریکڑ وصدر جامعہ بھی افتتاحی اور اختتامی تقاریب میں شرکت کریں گے۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment