ھفتہ, 18 مئی 2024


سرکاری اسکول کے طلبا میں کتابیں تقسیم

 

ایمز ٹی وی(شہد اد پور)گورنمنٹ پرئمری اسلامیہ اسکول کے طلبہ میں اسکول بیگ اور کتابیں تقسیم کرنے تقریب ہوئی ۔سابق ڈائریکٹر ہیلتھ ڈاکٹر عبدلمجید چھٹو ،تعلقہ ایجوکیشن آفیسر پرائمری لیاقت علی جانڈیو،تعلقہ ایجوکیشن آفیسر پرائمری سید عبید اللہ شاہ،صدر پریس کلب شہدادپور سید شاد ظفر پخاری ودیگر نے خطاب کیا

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment