ھفتہ, 04 مئی 2024


سندھ ہائیکورٹ نے نجی سکول کو اضافی فیس کی وصولی سے روک دیا

 

ایمز ٹی وی(کراچی) سندھ ہائیکورٹ نے ڈیفنس میں واقع نجی اسکول کواضافی فیس کی وصولی سے روک دیاہے۔
عدالت نے حکم امتناعی جاری کرتے ہوئے مزید سماعت 12دسمبر تک ملتوی کردی ہے۔
واضح رہے کہ نجی سکولوں نے فیسوں میں غیر معمولی اضافہ کیا تھا۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment