اتوار, 19 مئی 2024


این ای ڈی یونیورسٹی میں دو روزہ کانفرنس

 


ایمزٹی وی(کراچی/تعلیم)این ای ڈی یونی ورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی اور ڈائس فاؤنڈیشن کے تحت دو روزہ کانفرنس منعقدکی گئی۔
دو روزہ کانفرنس میں پہلی، دوسری اور تیسری پوزیشن حاصل کرنے والے طالبِ علموں کا پرووائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد طفیل جوکھیو کے ساتھ گروپ فوٹو۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment