ھفتہ, 27 اپریل 2024


تین روزہ کانفرنس بعنوان ” بائیولوجی،ڈاﺅن دی روڈ“ کی افتتاحی تقریب کل ہوگی

 

ایمزٹی وی(تعلیم/کراچی)جامعہ کراچی کے شعبہ فعلیات (فزیالوجی )کے زیر اہتمام پہلی تین روزہ پروب کانفرنس بعنوان ’’ بائیولوجی،ڈائون دی روڈ‘‘ کی افتتاحی تقریب منگل کو کلیہ سماجی علوم کی سماعت گاہ میں منعقد ہوگی۔
ڈپٹی اسپیکر سندھ اسمبلی سیدہ شہلارضا مہمان خصوصی جبکہ شیخ الجامعہ پروفیسر ڈاکٹر محمد اجمل خان صدارت کریں گے۔ دیگر مقررین میں چیئر پرسن شعبہ فزیالوجی پروفیسر ڈاکٹر حبیب فاطمہ ،پروفیسر محمد عبدالعظیم ،پروفیسر ایم ایچ قاضی ،تاثیر احمد خان اور ڈاکٹر انور علی شامل ہیں۔
۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment