جمعہ, 26 اپریل 2024


ایم اے اورڈبل ایم اے کے امتحانی فارم جمع کرانے کا آغاز

ایمزٹی وی(کراچی/تعلیم)جامعہ کراچی میں ایم اے کے امتحانای فارم جمع کرانے کاآغاز ہوگیا۔ جامعہ کراچی کے مطابق ایم اے سال اور ڈبل ایم اے کے امتحانی فارم 09مار چ تک جمع کرائے جاسکتے ہیں۔
واضح رہے کہ صرف وہ طلبہ جو 2016ء کی رجسٹریشن کے حامل ہیں ،امتحانی فارم جمع کرانے کے اہل ہوں گے۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment