ھفتہ, 27 اپریل 2024


AREC میں کتابِ رونمائی کی تقریب 11مئی کو ہوگی

 

ایمزٹی وی(تعلیم/کراچی)جامعہ کراچی کے اپلائیڈ اکنامکس ریسرچ سینٹر کے زیر اہتمام اور کلیہ فنون وسماجی علوم کے اشتراک سے ڈاکٹرعشرت حسین کی کتاب بعنوان’’گورننگ دی اَن گورنیبل‘‘ کی تقریب رونمائی بروز جمعہ 11مئی کو صبح 10:30 بجے کلیہ فنون وسماجی علوم جامعہ کراچی کی سماعت گاہ میں منعقد ہوگی۔
 

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment