جمعہ, 26 اپریل 2024


میٹرک بورڈ کراچی، 2018کو ہونے والے انتخابات کے لئے امیدواروں کا اعلان

 

ایمزٹی وی(کراچی/ تعلیم)ایپکا میٹرک بورڈ کراچی یونٹ کے 14مئی 2018کو ہونے والے انتخابات کے لیے جیوے جیوے پاکستان پینل نے اپنے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کردیا ہے۔
پاکستان پینل کے امیدوار وں میں عبدالوہاب لاکھو صدر، سلمان احمد خان نائب صدر،خ مشرف خان جونیئر نائب صدر، شکیل احمد جنرل سیکرٹری، عبدالشکور ڈپٹی جنرل سیکرٹری، عامر خورشید قریشی فنانس سیکرٹری، شعیب سلیم پریس سیکرٹری، محمد وکیل آفس سیکرٹری حصہ لے رہے ہیں۔
یہ انتخابات سید توقیر حسین شاہ ، صدر، ایپکا کراچی ڈویژن کی نگرانی میں ہوں گے جبکہ الیکشن کمشنر کے فرائض میکسی پال ڈی میلو ڈپٹی سیکریٹری انجام دیں گے۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment