جمعرات, 02 مئی 2024


سندھ کے تمام تعلیمی بورڈز میں بائیومیٹرک سسٹم کی تنصیب

سندھ کے تمام تعلیمی بورڈز میں بائیومیٹرک سسٹم کی تنصیب کراچی: چیئرمین انٹر بورڈپروفیسرانعام کی جانب سے کچھ لاہ قبل بائیومیٹرک سسٹم نصب کیا جاچکا ہے جبکہ اب حکومت سندھ نے صوبے کے سرکاری تعلیمی بورڈز میں ملازمین و افسران کی دفتری اوقات کی پابندی نہ کرنے کا نوٹس لیتے ہوئے بورڈز انتطامیہ سے اپنے اپنے اداروں میں بابائیومیٹرک سسٹم کی تنصیب کر نے کی ہدایت کی ہے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment