جمعہ, 26 اپریل 2024


داﺅد انجینئرنگ یونیورسٹی کے ایڈمیشن انٹرویوز منعقد

کراچی: داﺅد یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کے نئے تعلیمی سیشن برائے 2018-19ءکے تحت ایڈمیشن انٹرویوز ہفتہ 27 اکتوبر اور اتوار 28 اکتوبر صبح 9بجے ہوں گے۔
داوﺅد انجینئرنگ یونیورسٹی کے اعلامیے کے مطابق نئے تعلیمی سیشن کے داخلہ ٹیسٹ میں کامیاب ہونے اور میرٹ لسٹ پر پورااترنے والے طلبہ و طالبات کو انٹرویوز کال لیٹر جاری کردیئے گئے ہیں۔
ہفتہ 27اکتوبر کو سندھ اربن کی میرٹ لسٹ میں ٹاپ 350 امیدواروں کو انٹرویوز کیلئے طلب کیا گیا ہے جبکہ اتوار 28 اکتوبر کو سندھ رولر کے ٹاپ 350طلباءکے انٹرویوز کئے جائیں گے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment