جمعہ, 26 اپریل 2024


ایک ماہ بعد اسکولوں کو مسمار کردیا جائے گا

 

کراچی: سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے کاروباری حضرات سمیت نجی اسکولوں کو نوٹس جاری کردیئے وہ تمام اسکول جو رہائشی علاقوں میں قائم ہیں ان کے خلاف کاروائی کا فیصلہ کرنے اور بند کرنے کا فوری حکم جاری کر دیا گیاہے،رہائش کی جگہ پر کوئی کاروبار کرنایاجگہ کسی اور مقصد کے لئے استعمال کرنا جرم ہے، رہائش کی جگہ رہائش کے لئے استعمال کی جائے ،رہائشی علاقوں میں پانچ ہزار سے زائد اسکول قائم ہیں۔ سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے اسکولوں کو ایک ماہ کا وقت دےدیاہے، جگہ رہائش کے طور پر لیز کرنے کے بعد اسکول بنانا غیر قانونی ہے،اگر فیصلے کی خلاف ورزی کی گئی تواسکول کو تالے لگا کر بند کردیا جائے گا۔

 

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment