جمعہ, 26 اپریل 2024


انٹرپاکستان اسٹڑیز کی کاپیاں کل سے جانچی جائیں گی

ایمز ٹی وی(ایجوکیشن)اعلی ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے ناظم امتحانات محمد عمران خان چشتی نے اعلان کیا ہے کہ انٹرمیڈیٹ سال دوم کے سالانہ امتحاتات 2015ء کے آرٹس پرائیوٹ کے پاکستان اسٹڑیز کے پرچوں کی کاپیاں جانچنے کا عمل منگل 26 مئی اور آرٹس ریگولر کے اکبامکس کے پرچوں کی کاپیاں جانچنے کا عمل بدھ 27 مئی دوپیر دو بجے سے اعلی ثانوی تعلیمی بودڑ میں شروع کیا جارہا یے

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment