منگل, 30 اپریل 2024


لیپ ٹاپ کے حصول کےلئے طلباء اپنا تصدیق شدہ ڈیٹا ہائیر ایجوکیشن کی ویب سائٹ پر ڈالیں

ایمزٹی وی(ایجوکیشن)جامعہ کراچی کےمشیرامور طلبہ پروفیسر ڈاکٹر سیدانصر رضوی کے اعلامیہ کےمطابق وزیراعظم کے لیپ ٹاپ کی اسکیم اور ایچ ای سی کے ہدایت کے مطابق تمام طلبہ و طالبات لیپ ٹاپ کے حصول کے لئےاپناتصدیق شدہ ڈیٹا ہائیرایجوکیشن کمیشن کی ویب سائٹ پر ڈالیں ،بغیر تصدیق شدہ ڈیٹا کے وہ لیپ ٹاپ حاصل کرنے کے مجاز نہیں ہونگے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment