جمعرات, 02 مئی 2024


سندہ سرکارسےجامعات کےلیےخصوصی گرانٹ کامطالبہ

کراچی : فپواسا سندھ کی جانب سے آج 3 بجے کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس منعقد کی جاۓ گی . پریس کانفرنس میں وفاقی حکومت کی طرف سے یونیورسٹیز کی بجٹ میں کٹوتی, اساتذہ اور ریسرچرز کے لیے ٹیکس ربیٹ کی بحالی، سندہ سرکار سےجامعات کے لیے خصوصی گرانٹ کا مطالبہ سمیت کرپشن میں ملوث واٸس چانسلرز کی برطرفی پر زیرغور کیاجائے

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment