جمعہ, 26 اپریل 2024


جامعہ کراچی: بی کام پرائیوٹ کی مارکس شیٹ جاری کردی گئی ہیں,  ناظم امتحانات 

ایمز ٹی وی ﴿ایجوکیشن﴾ جامعہ کراچی کے ناظم امتحانات پروفیسر ڈاکٹر ارشد اعظمی کے اعلامیہ کے مطابق بی کام پرائیوٹ کی مارکس شیٹ جاری کردی گئی ہیں۔تمام طلباوطات کو ہدیات کی جاتی ہے کہ وہ اپنی مارکس شیٹ سلور جوبلی گیٹ پر واقع کاؤنٹر نمبر 01 سے حاصل کرلیں۔مارکس شیٹ کے حصول کے لئے طلبہ کو اپنے ہمراہ اصل ایڈمٹ کار ڈ اور رجسٹریشن کارڈ لازماً لانا ہوگا۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment