بدھ, 08 مئی 2024


میڈیکل کالجز کی نئی پروجیکٹ ڈائریکٹر مقرر کردی گئی

ایمزٹی وی(ایجوکیشن) حکومت سندھ نے میڈیکل کالجز کے پروجیکٹ ڈائریکٹر کے لئے پروفیسر مریم چھٹو کو مقرر کردیاجس کے بعد پروفیسر مریم چھٹو نے اپنے خیالات کااظہار کرتے ہوئے کہا کہ کالجز میں بہتری لانے اور تعلیمی معیار کو بہتر بنانے کے لئےخدمات سرانجام دیں گی اور یہاں کی تعلیمی معیار کو بلند کریں گی۔

 

واضح رہے اس سے قبل پروفیسر مریم چھٹو شہدادپور انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ سائنسز کی سربراہ رہ چکی ہیں۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment