جمعرات, 02 مئی 2024


پاک فضائیہ کمشنڈآفیسر ایجوکیشن برانچ کےلئے رجسٹریشن 14جون تک ہونگی  

ایمز ٹی وی (ایجوکیشن) پاک فضائیہ میں کمشنڈآفیسرایجوکیشن برانچ میں بھرتی لے لئے رجسٹریشن 8جون سے 14 جون تک پی ایے ایف انفارمیشن اینڈ سلیکشن سینٹر حیدرآباد میں ہوگی۔ انفارمیشن اینڈ سلیکشن کی جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق خواہشمند امیدوار اپنے اور والد کی قومی شناختی کارڈ سمیت تعلیمی اسناد اور 3 عدد تصویروں کے ہمراہ پی اے ایف سینٹر حیدرآباد سے رابطہ کریں۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment