Print this page

بحریہ یونیورسٹی میں 16ویں کانووکیشن کی تارِیخ کااعلان

کراچی: بحریہ یونیورسٹی میں 16ویں کانوکیشن 14 دسمبر2019 کو کنوینشن ہال پاکستان میری ٹائم میوزیم میں انعقاد کیاجائےگا۔ کانووکشن میں 2018 کے پاس آوٹ ہونے والے طلبا و طالبات 2500 روپےفیس کے عوض رجسٹریشن کرواسکتےہیں۔ آن لائن رجسٹریشن کے لئے بحریہ یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.bahria.edu.pk/bukc  پر وزٹ کریں ۔ جبکہ کانووکیشن کی ریہرسل 13 دسمبر سے ہوگی، رجسٹریشن کی آخری تاریخ6 دسمبر مقرر کی گئی ہے

پرنٹ یا ایمیل کریں