ھفتہ, 11 مئی 2024


ایل ایل بی سال آخر اور بی اے ایل ایل بی (آنرز) سال آخرضمنی امتحانات برائے 2018 ءکےنتائج کا اعلان

کراچی: جامعہ کراچی نے ایل ایل بی سال آخر اور بی اے ایل ایل بی (آنرز) سال آخر ضمنی امتحانات برائے 2018 ءکے نتائج کا اعلان کردیا

جامعہ کراچی کے ناظم امتحانات پروفیسر ڈاکٹر محمد ارشد اعظمی کے مطابق ایل ایل بی سال آخر اور بی اے ایل ایل بی (آنرز) سال آخر ضمنی امتحانات برائے 2018 ءکے نتائج کا اعلان کردیا گیا ہے۔نتائج کے مطابق ایل ایل بی سال آخر کے امتحانات میں 363 طلبہ شریک ہوئے،08 طلبہ کو فرسٹ ڈویژن جبکہ 286 طلبہ کو سیکنڈ ڈویژن میں کامیاب قراردیا گیا ۔کامیاب طلبہ کا تناسب 80.99 فیصدرہا۔

بی اے ایل ایل بی (آنرز ) سال آخر کے امتحانات میں 14 طلبہ شریک ہوئے،06 طلبہ کو فرسٹ ڈویژن جبکہ 07 طلبہ کو سیکنڈ ڈویژن میں کامیاب قراردیا گیا ۔کامیاب طلبہ کا تناسب 92.86 فیصدرہا۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment