جمعہ, 26 اپریل 2024


چینی زبان کےسرٹیفیکٹ کورسزکی داخلہ فیس جمع کرانےکی تاریخ میں توسیع

کراچی: جامعہ کراچی نے چینی زبان کے سرٹیفیکٹ کورسزکی داخلہ فیس جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کردی

انچارج ڈائریکٹوریٹ آف ایڈمیشنز جامعہ کراچی ڈاکٹر صائمہ اخترکے مطابق چینی زبان کے سرٹیفیکٹ کورسزکی داخلہ فیس جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے۔
 
ایسے طلباوطالبات جن کے نام جاری کردہ داخلہ فہرست میں آچکے ہیں وہ اپنی داخلہ فیس 03 تا06 فروری 2020 ءتک جمع کراسکتے ہیں۔واضح رہے کہ داخلہ فیس جمع کرانے کی تاریخ میں مزید توسیع نہیں کی جائے گی۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment