جمعہ, 26 اپریل 2024


وفاقی اردو یونیورسٹی میں بیچلر اور ماسٹر پروگرامز کے داخلہ فارم جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع۔

 www.fuuast.edu.pkوفاقی اردو یونیورسٹی کے ڈائریکٹر ایڈمشن کے مطابق بیچلر اور ماسٹر پروگرامز2020(شام) کے تمام شعبہ جات میں داخلہ فارم جمع کرانے کی تاریخ میں 13مارچ2020تک توسیع کردی گئی ہے۔ خواہشمند امیدوار داخلہ فارم جامعہ اردوکی ویب سائٹ سے آن لائن پُرکرکے ایڈمیشن سیل ایڈمن بلاک گلشن اقبال و عبدالحق کیمپسز میں جمع کراسکتے ہیں۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment