ھفتہ, 27 اپریل 2024


پروفیسر محمد سعید اختر بطور پرنسپل گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری اسکول رجانہ منتخب

ماہر تعلیم  پروفیسر محمد سعید اختر ورک نے بطور پرنسپل گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری اسکول رجانہ کا چارج سنبھال لیا۔

 پروفیسر افتخار احمد سابق پرنسپل گورنمنٹ ہاٸیر سیکنڈری اسکول رجانہ کا گریڈ  20میں ترقی کے بعد تبادلہ ہو گیا ہے، ان کی جگہ ماہر تعلیم  پروفیسر محمد  سعید اختر ورک نے بطور پرنسپل گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول رجانہ کا چارج سنبھال کر فرائض منصبی کی ادائیگی شروع کر دی ہے.

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment