جمعہ, 26 اپریل 2024


چئیرمین شرف الزمان کےانتقال پراپنےگہرےرنج وغم کااظہار

کراچی : وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے پاکستان اسکولز مینجمٹ ایسوسی ایشن کے چئیرمین شرف الزمان انتقال پر اپنے گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے

وزیرتعلیم سعید غنی کا کہنا تھا کہ مرحوم شرف الزماں کی نجی اسکولوں کے حوالے سے خدمات قابل ستائش ہیں

اللہ تعالی مرحوم کو اپنی جوار رحمت میں اعلی مقام عطا فرمائے. آمین اللہ تعالی مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment